Sunday, December 29, 2024
ہومBreaking Newsاسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد اہلیہ سمیت گرفتار


جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے سربراہ غزہ بچاؤ مہم کو ڈی چوک سے اہلیہ سمیت حراست میں لے لیا ہے۔

مشتاق احمد خان کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے اُن کے ساتھ جماعت اسلامی کے متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں