اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پشاور اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اسی طرح اسلام آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پشاور، مانسہرہ، صوابی، مردان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھے۔