Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsاسپیس ایکس نے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا

اسپیس ایکس نے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا


اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔

230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔

آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں ریڈ دی انسٹرکشنز آف شور پر لینڈ کیا۔ یہ 21 ویں بار تھا جب راکٹ ڈرون شپ پر اترا۔

لفٹنگ کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد سیٹلائٹ زمین کے نچلے مدار میں داخل ہوئیں۔ ابتدائی طور پر اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے دو لانچوں کا منصوبہ بنایا تھا لیکن جمعہ کو 21 سیٹلائٹس روانہ کرنے کا منصوبہ اتوار تک موخر کردیا گیا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں