Wednesday, January 8, 2025
ہومBreaking Newsامریکا میں برفانی طوفان، متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی

امریکا میں برفانی طوفان، متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی


امریکہ کی 7 ریاستوں میں شدید برفانی طوفان، متاثرہ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کی 2 ریاستیں کنساس اور میسوری سب سے زیادہ متاثر ہیں،دونوں ریاستوں میں برف باری اور کم ترین درجہ حرارت کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

کنساس اور میسوری سے ملحقہ چند علاقوں میں اب تک 10 انچ تک برف پڑ چُکی،تقریباً 30 امریکی ریاستوں میں صورتحال سنگین ہونے کا خدشہ ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات واشنگٹن ڈی سی اور فلاڈیلفیا سمیت کئی بڑے شہروں میں شدید برف باری کا امکان ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں