Friday, December 27, 2024
ہومBreaking Newsانجیلو میتھیوز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انجیلو میتھیوز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان


سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔

سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انجیلو میتھیوز نے میلبرن میں گھر خرید رکھے ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ اب میلبرن میں رہائش پزیر ہوں گے۔

انجیلو میتھیوز نے تینوں فارمیٹ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی کپتانی بھی کی ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں