Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsایف آئی اے نے شیر افضل مروت کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نے شیر افضل مروت کو طلب کرلیا


رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے 18 مارچ کو طلب کرلیا۔  ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ بیرسٹر عقیل ملک کی شکایت پر شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے شیر افضل مروت کو 9 مارچ کو کیے گئے ٹوئٹ کی انکوائری کیلئے طلب کیا ہے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ بیرسٹر عقیل ملک کی شکایت پر شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

انہیں 18 مارچ کو صبح 10 بجے شواہد کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔

دوسری جانب گزشتہ روز نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا تھا کہ سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہماری غلطی تھی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں