Wednesday, January 1, 2025
ہومBreaking Newsاین اے 118: حمزہ شہباز نے عالیہ حمزہ کو شکست دے دی

این اے 118: حمزہ شہباز نے عالیہ حمزہ کو شکست دے دی


عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز این اے 118 سے کامیاب ہوگئے۔

عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں لاہور کے حلقہ این اے 118 کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 118 لاہور 2 سے مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کامیاب ہوگئے ہیں جب کہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالیہ حمزہ ملک دوسرے نمبر پر ر ہیں۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کےمطابق حمزہ شہباز نے 105960 ووٹ لیے اور عالیہ حمزہ ملک کو 100803 ووٹ ملے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں