Monday, December 23, 2024
ہومBreaking Newsاین اے 47 : طارق فضل چوہدری کے ہاتھوں شعیب شاہین کو...

این اے 47 : طارق فضل چوہدری کے ہاتھوں شعیب شاہین کو شکست


پاکستان مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین کو شکست دے دی۔

حلقہ این اے 47 آئی سی ٹی (اسلام آباد) 2 کے تمام 387 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا جس کے مطابق ن لیگ کے طارق فضل چوہدری 102502 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

اس کے علاوہ محمد شعیب شاہین نے 86396 ووٹ حاصل کیے اور دوسرے نمبر پر رہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں