Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsبابراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دیدیا

بابراعظم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دیدیا


پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔

بابراعظم نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔

بابراعظم کا کہنا ہےکہ بطور کھلاڑی کردار ادا کرنے پر توجہ دینا چاہتاہوں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں