Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsبجٹ میں مزدوروں کیلئے بڑی خوشخبری، کم سے کم تنخواہ 36 ہزار...

بجٹ میں مزدوروں کیلئے بڑی خوشخبری، کم سے کم تنخواہ 36 ہزار روپے ہوگی


وفاقی حکومت نے بجٹ 25-2024 میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ کو 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 36 ہزار روپے کردیا ہے۔

اس کے علاوہ حکومت کی جانب سے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کی قوت خرید بہتر بنانے کے لیے تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے جب کہ 17 سے 22 گریڈ تک افسران کی تنخواہوں بائیس اضافہ کیا جا رہا ہے۔

ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بائیس فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں