برطانیہ میں برمنگھم ایئرپورٹ پر مشکوک گاڑی کی اطلاع پر ائیرپورٹ کو عارضی طور پر بند کردیا گیا،پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
پولیس اورسکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری موقع پر موجود ہیں،مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ ائیرپورٹ مت آئیں ،جب تک اسے کلیئر نہیں کردیا جاتا۔