Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsبنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا بھارتی میڈیا

بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا بھارتی میڈیا



ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ 

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کی فوج نے وزیراعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کے لیے ایک 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی۔  وزیراعظم حسینہ واجد ایک فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہوگئی ہیں۔   بھارتی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کو استعفے سے قبل تقریر بھی ریکارڈ نہیں کروانے دی گئی ۔  ہزاروں مظاہرین  نے شیخ حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہو گئے ۔ شیخ حسینہ واجد اور ان کی بہن محفوظ مقام پر منتقل ہو چکی ہیں ۔

عالمی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی آرمی چیف تھوڑی دیر تک قوم کو اعتماد میں لیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں