Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsتحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو پولیس نے گرفتار کر لیا

تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو پولیس نے گرفتار کر لیا



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو لاہور کے علاقے اچھرہ سے حراست میں لیا گیا، لطیف کھوسہ کے بیٹے شہباز کھوسہ کا کہنا تھا کہ ان کے والد کو صدر کے علاقے سے گرفتار کیا گیا،پولیس نے پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی فرحت عباس کو بھی تحویل میں لے لیا۔

بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما لاہور میں حالیہ الیکشن کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں