سابق رہنما تحریک لبیک، امیرِ عالمی تنظیمِ اہلسنت پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے۔ مرحوم کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ پیر محمد افضل قادری عارضۂ قلب کے سبب اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
اہلِ خانہ نے پیر محمد افضل قادری کے گجرات میں انتقال کی تصدیق کی ہے۔ مرحوم کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ پیر محمد افضل قادری عارضۂ قلب کے سبب اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
اہلِ خانہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پیر محمد افضل قادری کی نمازِ جنازہ کل دن 2 بجے مراڑیاں میں ادا کی جائے گئی۔