Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsترک صدر اردوان نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

ترک صدر اردوان نے اسرائیل کو خبردار کر دیا


ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو متنبہ کردیا کہ ماہِ رمضان میں فلسطینیوں کیلئے مقدس مقامات بند نہ کرے۔

ترک صدر کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کی بندش پر اسرائیل کو انتہائی سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، اشتعال انگیزیوں کو روکنے کیلئے متعلقہ حکام کو اپنے پیغامات پہنچا چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ انتہا پسند اسرائیلی سیاستدانوں کا مسلمانوں کی حرم الشریف تک رسائی کم کرنے کا مطالبہ بکواس ہے۔

ترک صدر کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیلی آباد کار اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں