Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsتکیے کے پیلے داغ دور کرنے کا آسان اور سستا حل

تکیے کے پیلے داغ دور کرنے کا آسان اور سستا حل


آج کل گرمیاں ہیں جن کی وجہ سے سوتے ہوئے پسینہ نکلتا ہے اور تکیہ میں جذب ہوجاتا ہے. یہ پسینہ پیلے دھبوں کی صورت تکیہ پر رہ جاتا ہے اور نہ صرف جراثیم اور بدبو کی وجہ بنتا ہے بلکہ جلدی انفیکشن بھی پیدا کرتا ہے.

آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو ان پیلے دھبوں سے نجات کا طریقہ بتائیں گے.

تکیہ سے پیلا پن اور پسینے کے داغ دور کرنے کے لئے ایک برتن میں میں دو حصے ہائیڈروجن پر آکسائڈ اور ایک حصہ ڈش واش صابن مکس کرلیں. پھر صاف کپڑے، نرم برش یا اسفنج کے زریعے مکسچر کو تکیے کے داغ پر لگائیں اور 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں

اس کے بعد تکیہ کو سرف ڈال کر یا پھر صاف پانی سے دھو کر تیز دھوپ میں اچھی طرح خشک کریں.




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں