Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsخیبرپختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ انتخاب آج ہوگا

خیبرپختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ انتخاب آج ہوگا


خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کا انتخاب آج کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے علی امین گنڈا پور اور ن لیگ کے عباداللہ میں مقابلہ ہوگا۔ گزشتہ روز خیبرپختونخواہ ااسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے بابرسلیم سواتی اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے تھے۔

علی امین نے پارٹی سے بلے کا انتخابی نشان چھن جانے کے بعد عام انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لیا تھا۔ اُن کا مقابلہ مسلم لیگ ن لیگ اور اتحادیوں کے امیدوار ڈاکٹر عباد اللّٰہ خان سے ہورہا ہے۔

گزشتہ روز خیبرپختونخواہ ااسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے بابرسلیم سواتی اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے تھے۔

ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں پی ٹی آئی پی امیدوارارباب وسیم حیات کو 3 اضافی ووٹ ملے تھے ۔

گزشتہ روزاسپیکر مشتاق غنی کی زیرصدارت اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھایا تھا جہاں اجلاس کے دوران شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی جبکہ مسلم لیگ ن کی خاتون رکن پر لوٹا پھینک دیا گیا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں