Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsخیبر پختونخوا سے ن لیگ کو بڑا جھٹکا

خیبر پختونخوا سے ن لیگ کو بڑا جھٹکا


حلقہ این اے 2 سوات 1 میں کے پی ن لیگ کے صدر امیر مقام کو شکست ہوگئی۔

این اے 2 سوات 1 کے تمام 341 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا جس کے مطابق آزاد امیدوار امجد علی خان 88938 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

یہاں سے پاکستان مسلم ليگ ن کے امیر مقام 37764 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں