Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsدمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے نجات کا آسان گھریلو علاج

دمہ جیسے تکلیف دہ مرض سے نجات کا آسان گھریلو علاج


آج کل ہر دوسرا شخص سانس کے مختلف امراض میں مبتلاء ہے ، کوئی دمہ سے پریشان ہے تو کوئی سانس سے متعلق کسی دوسری بیماری کا شکار ہے

ذیل میں سانس سے متعلق تمام امراض سے نجات میں معاون ایک ایسا نسخہ بتایاجارہا ہے جس کے استعمال کے صرف پندرہ دنوں میں کافی حد تک بہترین محسوس کریںگے۔
اس نسخہ کو بنانے کے لیے درج ذیل اجزاء درکار ہیں ۔

شکر تخال
لونگ
کاکڑ سنگی

تمام اجزاء کو ہم وزن توے پر جلا کر پیس کر پاؤڈر بنا لیں ۔
شہد میں مکس کر کے معجون کی شکل میں محفوظ کرلیں ۔
صبح و شام ایک چائے کا چمچ استعمال کریں ۔
انشاء اللہ سانس سے متعلق تمام بیماریوں میں کافی حد تک افاقہ ہوگا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں