Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsدنیا کے بہترین پکوانوں کی فہرست جاری

دنیا کے بہترین پکوانوں کی فہرست جاری


ٹیسٹ اٹلس نے دنیا کے بہترین پکوانوں کی فہرست جاری کی ہے۔

دیسی کھانا دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور سال 2024 کی جاری ہونی والی کھانوں کی لسٹ میں پاکستان اور بھارت کے مقامی لوگوں کی طرف سے پسند کیے جانے والے دیسی کھانے بھی شامل ہیں۔

دنیا کے 50 بہترین دیسی کھانوں کی فہرست میں پاکستان کے صوبے پنچاب میں ناشتے میں کھائے جانے والی مشہور ڈش ’سری پائے‘ بھی شامل ہے۔

فہرست میں پاکستانی کھانے سری پائے کو اپنے خاص ذائقے کی وجہ سے بہترین پکوانوں میں شمار کیا گیا ہے اسکے علاوہ قیمہ، جنگیری ملائی گریوی، قورمہ، دال تڑکا بھی شامل ہے جسے بھارت سے منسلک کیا گیا ہے لیکن یہ پاکستان میں مقامی لوگوں میں بھی بہت مقبول ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں