Tuesday, December 24, 2024
ہومBreaking Newsدوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری


سیریز کے دوسرے ون ڈے میں میزبان جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

کیپ ٹاؤں میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقا نے پلیئنگ الیون میں 4 تبدیلیاں کی ہیں جبکہ قومی ٹیم نے دوسرے میچ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی۔

جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجری کا شکار ہوکر باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ ٹیسٹ میں بھی شمولیت کا امکان کم ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ون ڈے میں میزبان ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دی تھی۔

پاکستان الیون

کپتان محمد رضوان، صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابراعظم، کامران غلام، سلمان علی آغا، عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، ابرار احمد۔

جنوبی افریقا الیون

ٹیمبا باوما (کپتان)، ٹونی ڈی زورزی، مارکو جانسن، ہینرک کلاسن (وکٹ کیپر)، کوینا مافاکا، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، اینڈائل، تبریز شمسی، بجورن فورٹین اور ریسی وین دیر ڈیسن۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں