Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsرانا ثنا اللہ کو وفاق میں بڑا عہدہ مل گیا

رانا ثنا اللہ کو وفاق میں بڑا عہدہ مل گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور رانا ثنا اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا۔

صدر مملکت نے رانا ثنا اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 کی شق ایک کے تحت دی۔

Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں