Tuesday, January 7, 2025
ہومBreaking Newsرجب بٹ کوپولیس نے گرفتارکرلیا

رجب بٹ کوپولیس نے گرفتارکرلیا


لاہور (ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر اوریوٹیوبررجب بٹ کو پولیس نے گرفتار کرلیا  ۔

اب تک کی دستیاب معلومات کے مطابق لائسنس کے بغیرشیر کا بچہ رکھنے  اور اسلحہ رکھنے پر رجب بٹ کو چوہنگ پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران گھر سے  گرفتارکیا اور تھانے کی حوالات میں منتقل کردیا۔

یادرہے کہ حال ہی میں رجب بٹ کی شادی ہوئی ہے اور اس موقع پربھی  انہیں شیرکا بچہ اٹھائے دیکھا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پرموجود کچھ اطلاعات کے مطابق رجب بٹ کو شیر کا یہ بچہ تحفے میں ملا تھا۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں