Tuesday, December 24, 2024
ہومBreaking Newsروپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا


انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے کمی کے بعد 277 روپے 91 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر 9 اپریل 2024 کے بعد 278 روپے کی سطح سےنیچے بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 4 پیسے پر بند ہواتھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 280 روپے 70 پیسے برقرار ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں