Sunday, December 29, 2024
ہومBreaking Newsسعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا


پاکستان کے بائیں ہاتھ کے نوجوان بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔

سعود شکیل نے یہ سنگ میل پنڈی اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا۔

سعود شکیل ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے مشترکہ پاکستانی بن گئے ہیں۔ انہوں نے 20 ویں ٹیسٹ اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا۔

اس سے قبل 1958-59 میں سعید احمد نے بھی 20 اننگز میں ایک ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے تھے۔

اس کے علاوہ صادق محمد نے 22، جاوید میانداد نے 23 اننگز میں ایک ہزار رنز مکمل کیے تھے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں