Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsسونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی


ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 19 ہزار 479 روپے ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 17 ڈالر کم ہو کر 2410 ڈالر ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں