Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsشائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری


پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کو خوشخبری سناتے ہوئے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے اور چوتھے روز کا کھیل مفت دیکھنے کی پیشکش کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شائقین کیلئےتیسرے اورچوتھے روزتمام جنرل انکلثوزرز کی انٹری فری کردی گئی،تیسرے اورچوتھےروزجنرل اسٹینڈز کو ٹکٹ فری کردیا گیا۔

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے دوران 8 وکٹوں کے نقصان پر 515 رنز بنا لیئے ہیں جس میں کپتان شان مسعود 151 رنز کے ساتھ نمایاں رہے

 




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں