Monday, December 23, 2024
ہومBreaking Newsصارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں دشواری، وجہ بھی...

صارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں دشواری، وجہ بھی سامنے آگئی


پاکستان میں رقم کی ادائیگی کے بڑے پلیٹ فارم ون لنک کی مختلف بینکوں سے کنیکٹیویٹی میں خلل کے باعث صارفین کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔

صارفین نے شکایت کی ہے کہ اے ٹی ایم سے رقم نکالنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں اور رقم کی آن لائن ترسیل بھی متاثر ہوئی ہے۔

دوسری جانب حکام ون لنک کا کہنا ہے کہ کچھ بینکوں سےکنکٹیوٹی متاثر ہے، مسئلہ حل کر رہے ہیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں