Monday, December 23, 2024
ہومBreaking Newsعام انتخابات: این اے 18ہری پور سے آزاد امیدوار عمر ایوب آگے

عام انتخابات: این اے 18ہری پور سے آزاد امیدوار عمر ایوب آگے


عام انتخابات 2024 کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت این اے 18ہری پور سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عمر ایوب 9 ہزار 116 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بابر نواز خان 4 ہزار 990 ووٹ لیکر ان سے پیچھے ہیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں