عام انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
این اے 47 (NA47) اسلام آباد سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوارشعیب شاہین 4768 ووٹ لے کر آگے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے طارق فضل چودھری 2136 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔