Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsعلامہ راجا ناصر عباس نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع...

علامہ راجا ناصر عباس نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے



مجلس وحدت مسلمین کے علامہ راجا ناصر عباس نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ 

علامہ راجا ناصر عباس نے سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

واضح رہے کہ 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔

کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی 19 مارچ تک مکمل کی جائے گی جبکہ 21 مارچ کو کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جا سکیں گی اور 25 مارچ تک ٹربیونل کی جانب سے اپیلوں پر فیصلے کیے جائیں گے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں