Tuesday, January 7, 2025
ہومBreaking Newsعوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ


حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئای قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

خیال رہے کہ 16 مئی کو بھی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے سے زائدکی کمی کی تھی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں