Monday, December 23, 2024
ہومBreaking Newsملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ


ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 23 ہزار 508 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے کے بعد 2512 ڈالر فی اونس ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں