Sunday, December 29, 2024
ہومBreaking Newsملک بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا


ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔ 4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جب کہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے۔ 4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جب کہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔

11 فروری کو اتوار ہوگا اور اس طرح 8 چھٹیوں کے بعد 12فروری کو اسکول کالجز اور جامعات کھلیں گی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں