کراچی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپےکا اضافہ ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے، 10 گرام سونے کی قیمت میں 342 روپے کا اضافہ ہوا۔
اس اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہوگئی ہے۔