Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsموسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

موسم گرما کی تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقات کار تبدیل


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔

سیکرٹری ایجوکیشن کے مطابق آئندہ ہفتے خطے میں شدید گرمی کی لہر آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد میں 20 مئی سے اسکول کے اوقات کار ساڑھے 7 بجے سے ایک بجے تک ہوں گے۔

سیکرٹری ایجوکیشن نے مزید بتایا کہ نئے اوقات موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز تک برقرار رہیں گے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں