Sunday, January 5, 2025
ہومBreaking Newsنواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا



نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف نے صدر ن لیگ شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کردیا۔

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کابتانا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عہدے کےلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا ہے جبکہ وزیراعلی پنجاب کے عہدے کےلئے مریم نوازشریف کو نامزد کیا ہے۔

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا ہے کہ نوازشریف نے پاکستان کے عوام اور سیاسی تعاون فراہم کرنے والی تمام سیاسی جماعتوں اوران کے قائدین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے اس پختہ یقین کا اظہار کیا ہے کہ ان فیصلوں کے نتیجے میں پاکستان معاشی خطرات، عوام مہنگائی سے نجات پائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں