Thursday, December 26, 2024
ہومBreaking Newsوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ


 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے اور شہاب علی شاہ کو چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا لگانے کے لیے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا ہے




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں