Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsوفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم؟ بڑی خبر

وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم؟ بڑی خبر


وفاقی کابینہ نے وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے معاملے پر تجاویز طلب کرلی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی امکان ہے کہ وفافی سرکاری ملازمین کی ہفتے کی چھٹی ختم کردی جائے۔ اس حوالے سے حکومت کو آگاہ کیا گیا کہ ہفتے کی تعطیل کی صورت میں بجلی سمیت دیگر امور میں کوئی بچت نہیں ہوئی اور اخراجات ویسے ہی ہیں البتہ اس سے سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔

علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے تمام محکموں میں ہفتہ وار تعطیل صرف اتوار کے روز ہوگی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں