Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsپارلیمنٹ میں شدید لڑائی، اراکین کی ایک دوسرے پر لاتوں مکوں کی...

پارلیمنٹ میں شدید لڑائی، اراکین کی ایک دوسرے پر لاتوں مکوں کی برسات


یوگنڈاکی پارلیمنٹ میں نیشنل کافی امینڈمنٹ بل پر بحث کے دوران اراکین میں جھگڑا ہوگیا۔

یوگنڈا کے رکن پارلیمنٹ انتھونی اکل کو ساتھی رکن اسمبلی فرانسس زاکے نے گھونسا جڑ دیا۔

زخمی انتھونی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کرناپڑا، وہ اسپیکر کی سکیورٹی ٹیم کے ایوان میں اسلحہ لانے پر احتجاج کررہےتھے۔

واقعےکے بعد فرانسس زاکے اور انتھونی اکول سمیت 12 اراکین کو ایوان کی تین نشستوں کے لیے معطل کر دیا گیا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں