Monday, December 23, 2024
ہومBreaking Newsپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار102000پوائنٹس کی حدعبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار102000پوائنٹس کی حدعبور


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 835 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 2 ہزار 192 پر آ گیا۔

صبح سے اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار 288 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 1 ہزار 357 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں