پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نیا تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوریکارڈ کیا گیا،جہاں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا،
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج 86 ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرگئی ہے۔جہاں100انڈیکس 500 پوائنٹس بڑھکر86410 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر جا پہنچا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
دوسری جانب گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوریکارڈ کیا گیا،جہاں ڈالر 277 روپے 64 پیسے پر بند ہوا،
یاد رہے کہ گزشتے ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔