اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیابھر میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اور ایپلی کیشن ’’فیس بک اور انسٹاگرام‘‘ ڈاؤن ہوگئی ہیں۔
صارفین کو فیس بک اور انسٹا گرام تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، جس کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی۔