Saturday, December 28, 2024
ہومBreaking Newsپاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، پٹرول کے حوالے سے اچھی خبر

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری، پٹرول کے حوالے سے اچھی خبر


سعودی عرب کی معروف کمپنی آرمکو نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کر دی۔

ترجمان کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ آرامکو نے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خرید لیے ہیں۔

کمپی ٹیشن کمیشن نے آرامکو ایشیا کے گو پیٹرولیم کے 40 فیصد حصص خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آرامکو ایشیاء سنگاپورمکمل طور پر سعودی آرامکو کی ملکیت ہے۔

 




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں