Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsپاک آسٹریلیا دوسرا ٹی 20 میچ سے متعلق بڑی خبر آگئی

پاک آسٹریلیا دوسرا ٹی 20 میچ سے متعلق بڑی خبر آگئی


پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے اہم میچ کے دوران 4 سے 6 فیصد تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صبح کے اوقات میں بارش کا امکان تیس فیصد تک ہے۔

آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق سڈنی میں دن بھر بادلوں کی انکھ مچولی جاری رہے گی اور ہفتے کے روز اکتیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا بھی چلتے رہے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 76 سے 83 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں