Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsپمپلز سے فوری نجات کیسے ممکن ہے؟ جانیے

پمپلز سے فوری نجات کیسے ممکن ہے؟ جانیے


ایسا تو ہم سب کے ساتھ کبھی نہ کبھی ہوا ہوگا کہ کسی آؤٹنگ یا فنکشن میں جانا ہو اور ایک دن پہلے ہی چہرے پر دانا نکل آئے، اور اسے دیکھ کر جو غصہ آتا ہے وہ ناقابلِ بیان ہے۔

ایسے میں کسی فوری ٹپ کی تلاش میں ہیں؟ تو وہ ہمارے پاس موجود ہے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے پمپلز کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے۔

انسٹنٹ پمپلز ریمیڈی:
۔ سرسوں کا تیل

۔ ہلدی پاؤڈر

۔ نیم کے پتوں کا پاؤڈر

۔ سب سے پہلےایک چمچ میں سرسوں کا تیل بھر کر اسے چولہے پر گرم کرلیں۔

۔ اسکے بعد اس میں ہلدی اور نیم کا پاؤڈر شامل کر کے مکس کرلیں۔

۔ اب رات کو منہ دھو کر انگلی یا پھر ایئربڈ کی مدد سے اسے صرف دانے پر لگائیں اور اگلی صبح منہ دھو لیں۔

۔ پمپلز کی لالی بھی کم ہوجائے گی اور دانا بھی دب جائے گا۔

۔ بہتر نتائج کیلیئے دن میں 2 بار لگائیں۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں