Tuesday, December 24, 2024
ہومBreaking Newsپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں   4   روپے 53 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا ، ڈیزل کی قیمت میں  8  روپے 14پیسے فی لٹر اضافہ ہو گیا۔پٹرول کی نئی قیمت 293روپے 94 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 290روپے 38پیسے فی لٹر مقررکردی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں