Wednesday, December 25, 2024
ہومBreaking Newsپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف  نے یومِ آزادی پر عوام کوبڑا تحفہ دیدیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی گئی،پٹرول کی قیمت  8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لٹر کم کر دی گئی۔

پٹرول کی فی لٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی جبکہ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لٹر ہوگئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں