Friday, December 27, 2024
ہومBreaking Newsپی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کیخلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری


پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری  ہے۔

لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے قلندرز کے خلاف ٹاس جیتا او رپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز اب تک ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئی، قلندرز نے 5 میچز کھیلے اور اسے پانچوں میں شکست ہوئی۔

دوسری جانب ملتان سلطانز 5 میچ کھیل کر 4 میں کامیابی کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ہے۔

لاہور قلندرز: فخر زمان، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، رسی وین ڈیر ڈوسن، کامران غلام، سکندر رضا، جارج لنڈے، کارلوس براتھویٹ، جہانداد خان، شاہین آفریدی (کپتان)، سلمان فیاض، زمان خان۔

ملتان سلطانز: محمد رضوان (کپتان، وکٹ کیپر)، عثمان خان، رضا ہینڈرکس، طیب طاہر، افتخار احمد، خوشدل شاہ، اسامہ میر، آفتاب ابراہیم، فیصل اکرم، محمد علی، شاہنواز دہانی۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں