Friday, December 27, 2024
ہومBreaking Newsپی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کیخلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز کیخلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

ملتان میں کھیلے جا رہے لیگ کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں اپنے پہلے میچ میں فتح حاصل کر چکی ہیں۔

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

ملتان سلطانز: محمد رضوان(کپتان)، ڈیوڈ ملان، ریزا ہینڈرکس، یاسر خان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ولی، اسامہ میر، عباس آفریدی، محمد الیاس اور اولی اسٹون۔

اسلام آباد یونائیٹڈ: شاداب خان(کپتان)، ایلکس ہیلز، کولن منروم سلمان علی آغا، اعظم خان، جورڈن کوکس، عماد وسیم، فہیم اشرف، نسیم شاہ، عبید شاہ اور ٹائمل ملز۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں